Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح3.5 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ مثبت کیسز کی شرح3.5 فیصد پر پہنچ گئی۔

این آئی ایچ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 541نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔کورونا کے باعث مزید ایک مریض انتقال کر گیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کی تشخیص کے لیے15 ہزار 462 ٹیسٹ کیے گئے۔

مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ پانچ فیصد رہی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق زیر علاج 100مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے

Related posts

اسد عمر زیرصدارت پی ٹی آئی اجلاس، پارٹی آئین کے خدوخال پر غور

Rauf ansari

مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے محنت کر رہے ہیں، شہباز شریف

Zaib Ullah Khan

صدر کا کابینہ سے حلف لینے سے انکار، تقریب ملتوی

Rauf ansari

Leave a Comment