Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم آج پیپلزپارٹی کے قائدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج حکومتی اتحاد کی اہم جماعت پیپلز پارٹی کے قائدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔

ظہرانے میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری شریک ہوں گے جبکہ پیپلز پارٹی کی سینیئر قیادت بھی آصف زرداری کے ہمراہ ہوگی۔

اس اہم ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے خدشا ت پر غور کیا جائے گا اور ایم کیو ایم کے ساتھ معاہدے پر غور کیا جائے گا جبکہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ظہرانےمیں چیئرمین نیب کی تقرری سمیت حکومتی امور پر بات چیت بھی کی جائے گی۔

Related posts

ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

Hassam alam

دن رات عوام کی خدمت میں ایک کروں گا، حمزہ شہباز

Zaib Ullah Khan

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

ibrahim ibrahim

Leave a Comment