کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی، محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیے، سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں ستتر اعشاریہ سات ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 77.7ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،اولڈٹرمینل پر 44، فیصل بیس 33، جناح ٹرمینل پر 31.6 ملی میٹر بارش ہوئی ۔یونیورسٹی روڈ پر 18.4، قائد آباد میں 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ،کیماڑی میں 3، مسرور بیس پر 2 اور نارتھ کراچی میں 0.5 ملی میٹر بارش ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More