Urdu

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 732 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا وائرس کے باعث مزید 7 اموات ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.24 فیصد رہی اور اس دوران 22 ہزار 568 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک بھر میں کورونا کے 158 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

Related posts

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے8 ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کر لی

Hassam alam

حماد اظہر اور اسد قیصر کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

Hassam alam

خاتون کا عمران اشرف کا آٹوگراف حاصل کرنے کا انوکھا طریقہ

Hassam alam

Leave a Comment