Urdu
پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹننگ کا عمل جاری

لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے پچاس منٹ کی تاخیر سے شروع ہوگیا ہے۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کررہے ہیں۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹننگ کا عمل جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی کے 371 ارکان اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے۔

Related posts

قوم کو درپیش مسائل کے حل کیلیئے بابائے قوم کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے، شہباز شریف

Nehal qavi

فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

ibrahim ibrahim

حافظ حمداللہ نے عمران نیازی کو جان لیوا بیماری قرار دے دیا

Rauf ansari

Leave a Comment