چودھری شجاعت کا عمران خان کے امیدوار کی حمایت سے انکار

پنجاب میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب نے نیا رخ اختیار کر لیا۔سربراہ قاف لیگ چودھری شجاعت نے عمران خان کے امیدوار کی حمایت سے انکار کردیا۔چودھری مونس الہی نے چودھری شجاعت کی جانب سےڈپٹی اسپیکر کو لکھے گئے خط کی تصدیق کردی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More