Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین عدالتیں و مقدمے

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف فل کورٹ کی استدعا مسترد، حکمنامہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ حکم نامہ کے مطابق فل کورٹ کی استدعا مسترد کی جاتی ہے، فل کورٹ تشکیل نہ دینے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی، حمزہ شہباز ڈپٹی اسپیکر اور دیگر وکلا کی طرف سے مزید وقت مانگا گیا اس لیے فریق دفاع کے وکلا کی مزید وقت کی استدعا منظور کی جاتی ہے۔

حکم نامے میں تمام وکلا کو آج 26 جولائی کو مقدمے کی تیاری کرکے آنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

Related posts

فیٹف اجلاس آج سے شروع ہوگا، پاکستان کا نام گرے لسٹ نکلنے کے امکانات روشن

Hassam alam

سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک

Hassam alam

پشاور میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

Hassam alam

Leave a Comment