Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کراچی میں مون سون کا تیسرا اسپیل: حادثات میں 17 افراد جاں بحق

کراچی: مون سون کے تیسرے اسپیل نے شہر میں تباہی مچادی۔ حادثات میں مجموعی طور پر 17 افراد کی جان گئی۔

کراچی میں 3روز سے جاری برسات سے شہر پانی ڈوب گیا۔ وہیں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور ڈوبنے کے واقعات رونما ہوئے۔ شہر میں تین روز کے دوران کرنٹ لگنے سے 11 افراد کی جان گئی،ڈوب کر 5افراد لقمہ اجل بنے۔

بارش کے باعث سب سے زیادہ حادثات پیر 25جولائی کو پیش آئے جن میں 12افراد کی جان گئی۔

Related posts

مری میں برفباری، 21 جاں بحق افراد کی فہرست جاری

Hassam alam

پارلیمنٹ لاجز پر پولیس کا دھاوا، قومی اسمبلی میں تحریک استحاق جمع

Rauf ansari

ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان کوئی ملاقات پلان نہیں، وزیر خارجہ

Hassam alam

Leave a Comment