غلطی اور غلطی کی تصیح دونوں لاڈلے کے حق میں، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں اور غلطی کی تصحیح کی تو بھی لاڈلے کے حق میں؟

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کیسے جسٹفائی کریں گے اس کھلی بلکہ ننگی ناانصافی کو؟ یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل و انصاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں، غلطی کی تصحیح کی تو بھی لاڈلے کے حق میں؟۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب ؟

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More