عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور عمران خان کی ملاقات کے دوران سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہٰی بھی موجود تھے۔ اس دوران عمران خان نے پنجاب سے غیر آئینی حکومت کے خاتمے پر وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو مبارکباد دی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More