Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پنجاب حکومت کا شریف خاندان کی سیکیورٹی پر تعینات 500 اہلکار واپس بلانے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے شریف خاندان کی سیکیورٹی پر تعینات 500 اہلکار واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا کہ شاہی خاندان کی سیکیورٹی پر غیرقانونی طور پر پولیس تعینات کی گئی، 500سے زائد اہلکاروں کی واپسی کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کو صرف بلیو بک کے مطابق سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

Related posts

اتنے پنگے لیے ہیں کہ اب کمنٹری نہیں ملنی، رمیز راجہ

Hassam alam

وزیراعظم کو سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ اور پولیس اہلکاروں کی موجودگی پر بریفنگ

Hassam alam

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 06 افراد جاں بحق

Hassam alam

Leave a Comment