پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پولیس نے گرفتار کر لیا
0
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر حساس اداروں کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے کا الزام ہے۔ اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔