Urdu
پاکستان تازہ ترین

عیسیٰ خیل میں 2 گاڑیوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

عیسیٰ خیل: کلور شریف جناں وآلہ پل کے قریب 2 گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں 4 فراد جاں بحق جبکہ8 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ٹیم کے مطابق ضلع میانوالی عیسیٰ خیل کے علاقے کلور شریف جناں وآلہ پل کے قریب دو کاروں میں تصادم ہوا ہے ۔ حادثے کے نتیجے میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 8 افراد شدید زخمی ہیں۔

ریسکیو ٹیم نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق تمام افراد کی میتیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو کالا باغ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related posts

بارشوں سے قبل اقدامات کر لیئے گئے تھے، شرجیل انعام میمن

Nehal qavi

سعودی عرب میں پاکستان یوتھ فورم کے زیر اہتمام اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

Rauf ansari

سی اے اے حکام کی غفلت، پاکستان میں ایک اور فلائنگ اسکول بند

Hassaan Akif

Leave a Comment