Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

شہباز گل کے موبائل کا فرانزک کروانے کیلئے رابطہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے موبائل کا فرانزک کروایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز گل کی آواز میچ کرنے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبارٹری سے رابطہ کیا ہے جبکہ بنی گالہ اور نجی چینل کے پی ٹی سی ایل نمبر کی سی ڈی آر نکلوائی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے کس کی ایما پر بیان دیا اس کی پوچھ گچھ بھی کی جا رہی ہے اور شہباز گل نے لکھی ہوئی تحریر کہاں سے دیکھ کر پڑھی اس کی بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی تحقیقات کے لیے 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

Related posts

نالائق حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا،سعید غنی

ibrahim ibrahim

‏حکومت جاتے جاتے بھی ملک و عوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے، شیری رحمان

ibrahim ibrahim

گیس بحران کی ذمہ دار حکومت کی مجرمانہ نااہلی ہے، مفتاح اسماعیل

Hassaan Akif

Leave a Comment