پاک فوج نے قوم کو پاکستان کے پچھترویں جشن آزادی پرمبارکباد دی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نے پاکستان کے پچھترویں جشن آزادی پر اپنے پغام میں کہا کہ پاک فوج کی جانب سے قوم کو یوم آزادی کے جشن کی مبارک باد ہو۔ ترجمان نے کہا کہ عظیم قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو۔ پاکستان زندہ باد،عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان۔
