Urdu
تازہ ترین دنیا

مصر کے گرجا گھر میں آتشزدگی: 41 افراد ہلاک ، 14 زخمی

قاہرہ: مصر کے ایک گرجا گھر میں لگنے والی آگ کے باعث 41 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ گرجا گھر دارالحکومت قاہرہ میں واقع ہے۔

گرجا گھر قاہرہ کے انتہائی پر رونق علاقے میں واقع ہے۔ حکام کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

گرجا گھر میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کی بنیادی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں، متعلقہ حکام کی جانب سے اس ضمن میں تفتیش کا سلسلہ جاری ہے لیکن علاقہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال کہا جا سکتا ہے کہ آگ کی وجہ شارٹ سرکٹ تھا۔

قاہرہ پولیس حکام کے حوالے سے خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ آگ گرجا گھر میں اتوار کی صبح اس وقت لگی جب وہاں ہفتہ واراجتماع تھا۔

Related posts

تحریک انصاف این اے 133 سے آؤٹ ہوکر بھی الیکشن جیت گئی، حسان خاور

Hassaan Akif

نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی مشترکہ پریس کانفرنس

Rauf ansari

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، ڈالر کی قیمت میں کمی

Nehal qavi

Leave a Comment