Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

آصف علی زرداری کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے اور ساتھ ہے، اس طرح کے فیصلوں پر مشاورت ضرور ہونی چاہیے۔

حکومتی اتحاد کا حصہ ہونے کی حیثیت سے انہوں نے کہا کہ ہم سب اس حکومت میں عوام کو ریلیف دینے آئے ہیں اور عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے ساتھ ہیں اور جلد ان سے ملاقات کروں گا جس میں معاشی ٹیم کے بارے میں بھی بات ہوگی۔

Related posts

پاکستان فلم انڈسٹری کے باکمال اداکار محمد علی کی برسی

Hassam alam

پی ایس ایل سیزن 7، فرنچائزز نےکھلاڑیوں کی ٹریڈ مکمل کرلی

Rauf ansari

حکومتی اقدامات کو زیادہ اجاگر کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

Hassam alam

Leave a Comment