چیئرمین آل پرائیویٹ اسکول اینڈ کالجز کی جانب سے بارش سے متاثرہ شہروں میں اسکول اور کالجز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
آل پرائیویٹ اسکول اینڈ کالجز چیئرمین کی جانب اعلان کیا گیا ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کے پیش نظر سندھ بھر میں جہاں بارش بہت زیادہ ہوئی ہے تمام پرائیویٹ اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔