Urdu
پاکستان تازہ ترین سائنس اور ٹیکنالوجی

ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔

ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی سی ایل ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسائل کی اطلاعات ہیں جیسے فوری حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

شمال اور جنوب کے ڈیٹا نیٹ ورک میں خرابی پیدا ہوئی ہے، اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ نجی اداروں، گھروں اور دفاتر میں پی ٹی سی ایل نیٹ سروسز متاثر ہوئی ہے۔

Related posts

لاہور میں پی ایس ایل 7 کے میچز کیلئے انتظامات مکمل

Rauf ansari

صحافی اطہر متین کے ایک قاتل کو گرفتار کر لیا گیا، سعید غنی

Hassam alam

عارف علوی صدر بنیں، عمران نیازی کے ذاتی غلام نہ بنیں، رانا ثناء اللہ

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment