0 انٹربینک میں ڈالر 34مزید مہنگا ہوگیا۔ ڈالر 218 روپے پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر مزید 34 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 218 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر217 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔