Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہونگے

اسلام آباد: خاتون جج ،آئی جی اور ڈی آئی جی  پولیس کو دھمکیاں دینے کے کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان آج انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوں گے۔عمران خان مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کرینگے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے عمران خان کو تین دن کے اندر ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔

عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملنے والی حفاظتی ضمانت کا آج آخری دن ہے۔

Related posts

شوگر انکوائری کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع

Hassam alam

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا رات گئے تھانہ بھاٹی کا دورہ

Hassam alam

یونیورسٹیز میں تمام وائس چانسلرز میرٹ پرلگائے، چوہدری سرور

Rauf ansari

Leave a Comment