سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں مزید دو دن تعطیل کا اعلان

کراچی: صوبہ سندھ میں بارشوں کی صورتحال کے باعث سرکاری و نجی اسکولوں و کالجوں کو مزید دو دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے تحت صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکول اور کالج 26 اور 27 اگست کو بند رہیں گے۔

اس ضمن میں محکمہ اسکولز و کالجز ایجوکیشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More