Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاک فوج کے تمام جنرل افسران نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے تمام جنرل افسران نے سیلاب متاثرین کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج اپنے اسٹاک سے اب تک تین ہزار 700 سے زائد ٹینٹس اور دیگر بنیادی اشیائے ضروریہ متاثرین سیلاب و بارش میں تقسیم کرچکی ہے۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر پاک فوج نے اپنے تین دن سے زائد کا راشن بھی سیلاب متاثرین میں بانٹا ہے۔

Related posts

حکومتی اقدام ملک کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا، شاہد خاقان عباسی

Rauf ansari

قومی اسمبلی اجلاس کل دن بارہ بجے طلب

Rauf ansari

احساس پروگرام اور پناہ گاہیں بند کرنے کی خبریں جھوٹ ہیں،مریم اورنگزیب

ibrahim ibrahim

Leave a Comment