Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین نیوز ہیڈلائن

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی رقم موصول

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہو گئی۔

اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو ساتویں اور آٹھویں قسط موصول ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اس سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی اور کثیر جہتی اور دو طرفہ ذرائع سے دیگر رقوم کی وصولی میں بھی مدد ملے گی۔

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ دونوں پاکستان کو رقم جاری کرنے کی منظوری دی تھی۔

Related posts

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ

Rauf ansari

کراچی میں ٹریفک کا نظام درہم برہم، مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام

Rauf ansari

اپوزیشن کے دھرنے اور جلسوں سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا

Hassam alam

Leave a Comment