سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 44 ہزارروپے ہو گئی۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 572 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار457 روپے ہو گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More