Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان میں سونامہنگا، عالمی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ۔

جیولرزز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ 2800 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1لاکھ 20 ہزار 200 روپے پر پہنچ گیا ہے ۔

10 گرام سونے کی قیمت 2400 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 3 ہزار 52 روپے ہوگئی ۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 1779 ڈالر پر آگیا۔

Related posts

سپرلیگ سے دنیا کو پیغام جا رہا ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے، عثمان بزدار

Hassam alam

پی ایس ایل 7، ڈرافٹنگ کا عمل مکمل

Hassaan Akif

پی ایس ایل میں آج دو بڑے مقابلے: پہلے میچ میں لاہور اور اسلام آباد مدمقابل

Hassam alam

Leave a Comment