0 اب تک نیوز کی جانب سے نئے سال کی ڈھیروں مبارکباد ہم آپ کو باخبر رکھنے کا سفر نئے عزم کے ساتھ جاری رکھیں گے۔ دعا ہے کہ یہ سال خوشحالی، کامیابی اور سکون سے بھرپور ہو۔ نئے خواب، نئی امیدیں، نئی منازل، نیا سال، خوش آمدید 2025۔