0 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ68 پوائنٹس کی کمی سے 46ہزار279پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 281 پوائنٹس کی کمی سے 46,348 پر بند ہوئی تھی۔