صادق آباد : صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کے جلسے میں پی ٹی آئی کے کارکنان کھانے پر ٹوٹ پڑے ۔ بدنظمی کے باعث کسی کو کھانہ ملا تو کوئی خالی پیٹ گھرگیا ۔
صادق آباد میں صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کے جلسے میں پی ٹی آئی کے کارکنان کھانے پر ٹوٹ پڑے۔ کھانا کھلنے کی گھنٹی بجتے ہی کارکنان نے کھانے پر ہلا بول دیا ۔ بدنظمی کے باعث کسی کو کھانہ ملا تو کوئی خالی پیٹ گھر گیا
