Urdu
پاکستان تازہ ترین

کراچی میں ڈینگی بخار جیسی پراسرار بیماری پھیل رہی ہے

کراچی میں ڈینگی بخار جیسی پراسرار بیماری پھیل رہی ہے۔ مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ملیریا، ڈینگی اور ویکٹر سے پیدا ہونے والی دیگر بیماریوں کے لیے کیئے جانت والے ٹیسڑ منفی آتے ہیں۔

ماہرین صحت نے بتایا کہ ڈینگی بخار جیسی علامات جیسے کہ سر درد اور تیز بخار کے ساتھ مریض بشمول بالغ اور بچے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں آرہے ہیں۔

ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور دیگر سمیت مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کی تشخیص کے لیے متاثرہ مریضوں کے مختلف ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جن کے منفی نتائج آتے ہیں۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو مچھروں کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Related posts

بجٹ:850 سی سی تک کی گاڑی پر 10 ہزار روپے ٹیکس کی تجویز

ibrahim ibrahim

عمران نیازی کو جب بھی موقع ملا انہوں نے آئین توڑا

Hassam alam

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور سمبازا میں 7 دہشتگرد ہلاک کردیئے

Rauf ansari

Leave a Comment