Urdu
تازہ ترین دنیا

افغانستان اور میانمار کو جنرل اسمبلی میں نمائندے بھیجنے کی اجازت نہیں ملی

نیویارک: افغانستان اور میانمار کی نئی حکومتوں کو مستقبل قریب کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نمائندے بھیجنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق طالبان کے نمائندوں یا سابق برما کی فوجی حکومت کو 193 ریاستوں کے گروپ میں شامل کرنا بین الاقوامی شناخت کی طرف ایک قدم ہو گا۔ ان دونوں ممالک کے اقوام متحدہ میں سابق سفیروں کو ہی اپنا کام جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی متعلقہ کمیٹی موسم خزاں 2022ء سے پہلے اس مسئلے پر دوبارہ بات چیت کرے گی۔

Related posts

علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کا حکم معطل

Rauf ansari

لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کا وزیراعظم اور وفاقی وزراء کو چیلنج

Rauf ansari

صحافی اطہر متین کے قتل کا مرکزی ملزم خضدار سے گرفتار

ibrahim ibrahim

Leave a Comment