Urdu
پاکستان تازہ ترین

سندھ کےتعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔ اسٹئیرنگ کمیٹی کے مطابق اسکول 3 جنوری سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ وزیر تعلیم کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری ہوگا۔

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹئرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے طے کیا ہے کہ صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔ موسمِ سرما کی تعطیلات کے حوالے سے کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو غلام اکبر لغاری سکریٹری تعلیم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

Related posts

ذوالفقار علی بھٹو نے آج کے دن قوم کو متفقہ دستور دیا، آصف زرداری

Rauf ansari

مشکل دور گزرگیا ہے،آنے والا وقت اچھا ہوگا،مریم نواز

ibrahim ibrahim

سوچےسمجھےمنصوبےکےتحت معیشت تباہ کی گئی،مریم اورنگزیب

ibrahim ibrahim

Leave a Comment