Urdu
تازہ ترین جرائم

گوجرانوالہ میں 7 سالہ فیکٹری ملازمہ بچی سے جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ: پولیس نے فیکٹری میں کام کرنے والی سات سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم حماد عابد کو گرفتار کرلیا ہے ۔

گوجرانوالہ کی ایک فیکٹری میں کام کرنے والی 7 سالہ بچی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔ پولیس نے ملزم کو سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم حماد عابد گرفتار کرلیا ہے ۔

Related posts

سندھ میں اگلی حکومت تحریک انصاف کی ہوگی ، شاہ محمود قریشی

Zaib Ullah Khan

امریکا نے افغانستان کے 7ارب ڈالر کےاثاثے منجمد کردیئے

Rauf ansari

عدالتی فیصلے سے سیاسی بحران میں اضافہ ہوا، فواد چوہدری

Rauf ansari

Leave a Comment