Urdu
تازہ ترین کاروبار

سونا 1 لاکھ 24 ہزار500 روپے فی تولہ پر پہنچ گیا

کراچی : سونے کی قیمت میں 50روپے کا معمولی اضافہ ہو گیا۔ 50 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 1لاکھ24 ہزار500 روپے پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت 43 روپے کے اضافے سے1لاکھ6ہزار739 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1787 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

Related posts

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی گورنر پنجاب سے ملاقات

Hassam alam

پنجاب میں ترقی کا سفر جہاں سے چھوڑا تھا وہیں سے آغاز کریں گے

Hassam alam

حکومت نے ہمارے بجٹ پر 50 فیصد کٹوتی کی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment