Urdu
تازہ ترین کاروبار

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے کی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی دیکھی گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس 17ڈالر کی کمی آئی ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ قیمت کمی کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 214 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 696 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونے کی قیمت میں 17 ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد فی اونس سونا1768 ڈالر پر آگیا۔

Related posts

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں، فواد چوہدری

Zaib Ullah Khan

عمران خان سیاسی انتقام کیلئے ایف آئی اے کو استعمال کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

Rauf ansari

وزیراعظم سےامریکی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

Hassaan Akif

Leave a Comment