Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد سے ریاض جانے والی پی آئی اے کی فلائٹ کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت سے سعودی عرب کے شہر ریاض جانیوالی پی آئی اے کی پرواز نے کراچی میں لینڈنگ کی ہے ۔ پی آئی اے کے بوئنگ پرواز پی کے 753 کے کاک پٹ کھڑکی میں دراڑ پڑنے کے باعث کپتان نے بروقت فیصلہ کیا ۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے ریاض جانیوالی پی آئی اے کی پرواز نے کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے ۔ بوئنگ پرواز پی کے 753 کے کاک پٹ کھڑکی میں کریکس پڑنے کے باعث کپتان کراچی میں لینڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ ائرپورٹ ٹریفک کنٹرول کراچی کو اطلاع دینے کے جہاز نے بحفاظت لینڈنگ کی ۔

ترجمان نے بتایا کہ موسم کی خرابی کے باعث طیارہ کی بیرونی اسکرین کو نقصان پہنچا تاہم اندرونی حصہ محفوظ رہا ۔ پائلٹ نے طیارہ کو حفاظتی نقطہ نگاہ اے کراچی لینڈ کیا ۔طیارہ کی متاثرہ ونڈ اسکریں تبدیلی کے بعد یہ ریاض کے لیے روانہ ہوگیا۔

Related posts

مناسک حج کا آغاز، آج 10 لاکھ عازمین حج منیٰ روانہ ہوں گے

Hassam alam

پولیو مہم کے دوران پولیس گردی کا نشانہ بننے والا نوجوان انصاف کا متلاشی

Rauf ansari

سندھ میں گورنر راج نہیں لگایا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی

Rauf ansari

Leave a Comment