Urdu
تازہ ترین دنیا

یورپی یونین کی یوکرائن پر حملے کی صورت میں روس کو سخت نتائج کی دھمکی

برسلز: یورپی سربراہان حکومت اور ریاست نے یوکرائن پر کسی ممکنہ حملے کی صورت میں روس کو سخت نتائج سے خبردار کیا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق برسلز میں ہونے والے یورپی اجلاس کے موقع پر جاری کردہ بیان کے مطابق فوجی اشتعال انگیزی جاری رہنے کی صورت میں روس کو سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نئے جرمن چانسلر اولاف شولس نے اپنے اولین سربراہی اجلاس میں شرکت کے آغاز پر یوکرائن کی حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ روس پر پابندیوں کے لیے قریبی پارٹنر ممالک سے رابطہ کیاہے۔

Related posts

دوست ملک ایک ارب ڈالر سے زائد کی آئل فنانسنگ کرے گا

Hassam alam

صدر نے کہا تو گورنر راج لگانا ہوگا

Hassam alam

مراد علی شاہ کی الیکشن کمیشن سے فروری میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی درخواست

Hassaan Akif

Leave a Comment