Urdu
تازہ ترین کاروبار

حصص بازار میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 439 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان رہا ۔ اسٹاک مارکیٹ چار سو انتالیس پوائنٹس کے اضافے سے چوالیس ہزار کی حد عبور کرگئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔ 100 انڈیکس 44 ہزار کی حد عبورکرگیا۔ مارکیٹ 439 پوائنٹس کے اضافے سے 44ہزار 339 پر بند ہوئی۔

آج دن بھر مجموعی طور پر 354 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔251کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 83کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 44,484 جبکہ کم ترین سطح 43,808 رہی۔

Related posts

نریندر مودی اور بھارتی افواج کشمیر یوں کا قتل عام کر رہے ہیں

Hassam alam

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی رقم موصول

Hassam alam

مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں پی ڈی ایم تاریخی کردار ادا کرے گی، شہباز شریف

Rauf ansari

Leave a Comment