Urdu
تازہ ترین دنیا

راہول گاندھی ہندو انتہا پسندوں بھارت کیلئے خطرہ سمجھتے ہیں، وکی لیکس کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی سیاست دان راہول گاندھی کا کہنا ہےکہ ہندو انتہا پسند گروپ ان کے ملک کے لیے مسلم عسکریت پسندوں سے زیادہ خطرہ بن سکتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ راہول گاندھی نے گیارہ سال پہلے ایک ظہرانے میں امریکی سفیر سے کہا تھا کہ ہندو انتہا پسند گروپ ان کے ملک کے لیے مسلم عسکریت پسندوں سے زیادہ خطرہ بن سکتے ہیں۔

راہول گاندھی نے کہا تھا کہ بھارت کی کانگریس پارٹی میں ہندو انتہاپسندوں کے متعلق تحفظات پائے جاتے ہیں۔ بھارتی کانگریس پارٹی کی قیادت سمجھتی ہے کہ ہندو شدت پسند ملک کیلئے خطرہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے دو ہزار دس میں امریکا کے بھارت میں سفیر کو ہندوشدت پسندوں کے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا تھا۔

Related posts

دہشتگردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

Rauf ansari

اسلام آباد ریکوڈک منصوبے پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، امان اللہ کنرانی

Rauf ansari

کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ ،کے الیکٹرک و دیگر کو نوٹس جاری

ibrahim ibrahim

Leave a Comment