Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کورونا کے باعث مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید دو افراد جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 907 ہو گئی جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 9ہزار 674 ہے، پاکستان میں 12 لاکھ 93 ہزار 440 افراد کورونا سے متاثر ہوئے، 12لاکھ 54 ہزار 859 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 359 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ چھ آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Related posts

ڈاکٹرعامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے لئے درخواست دائر

ibrahim ibrahim

کیا میں نے ملک کا پیسہ چوری کیا یا فیکٹریاں بنائیں کہ عہدے سے ہٹایا گیا؟ 

Hassam alam

شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4لاکھ روپے برآمد

Rauf ansari

Leave a Comment