Urdu
جرائم

کراچی میں شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، ساتھی زخمی

کراچی: نارتھ ناظم آبادمیں شہری نے فائرنگ کرکے ایک ڈاکو کو ہلاک کردیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ۔

پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد نور جہاں میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ ایک ڈاکو زخمی ہوا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔

Related posts

پاکپتن میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کوقتل کردیا

Rauf ansari

شیخوپورہ: نامعلوم افراد نے معمر میاں بیوی کو قتل کردیا

Hassam alam

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ میں دہشت گردی کے 72واقعات رپورٹ

Hassam alam

Leave a Comment