Urdu
تازہ ترین کاروبار

سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 1500 روپے کا مزید اضافہ

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 1500 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا جس کے بعدفی تولہ سونا1لاکھ38 ہزار 100 روپے کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 18 ہزار 398 روپے ہوگئی۔

جبکہ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 34ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1833ڈالر پرپہنچ گیا۔

Related posts

سینئر صحافی محسن بیگ 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

Rauf ansari

فنانس ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کا معاملہ، قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری کو طلب

Hassam alam

سانحہ سے متعلق رپورٹ چار ہفتے میں سپریم کورٹ میں پیش کر دیں گے

Hassam alam

Leave a Comment