Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد آگئی

پشاور : خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی ہے۔

وفاق اور پنجاب کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔ تحریک عدم اعتماد پر تمام اپوزیشن جماعتوں کے دستخط موجود ہے۔

Related posts

وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

Hassam alam

وزیراعظم کی سینئر صحافیوں کے گھروں کا تحفظ یقینی بنانے کی سخت ہدایت

Zaib Ullah Khan

عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنواسکتا ہوں، شیخ رشید

Rauf ansari

Leave a Comment