راولپنڈی : جی ٹی روڈ روات کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے کار سوار ماں بیٹے جان کی بازی ہار گئے ۔
راولپنڈی میں جی ٹی روڈ روات کےقریب تیز رفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے باعث گاڑی میں آگ لگ گئی ۔حادثے میں کار سوار ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے ۔ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی میتیں اسپتال منتقل کردی ۔