لاہور : شہر میں لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں کمی نہ آسکی ۔ تھانہ مصری شاہ کی حدودمیں ایک اوباش شخص اسکول سے آتی طالبہ کو ہراساں کرتا رہا ۔
لاہور میں لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں کمی نہیں آسکی ۔ ہراسگی کے واقعات میں دن بدن اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔ تھانہ مصری شاہ کی حدودمیں اوباش نوجوان کو طالبہ سے بدسلوکی کی ۔
تھانہ مصری شاہ کی حدود میں طالبہ کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی ابتک نے حاصل کرلی۔فوٹیج میں اوباش نوجوان کو طالبہ سے بدسلوکی کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔
