Urdu
تازہ ترین جرائم

لاہور میں 6 سالہ بچے سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار

لاہور: مانگا منڈی تالاب سرائے میں چھ سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق لاہور کے علاقے مانگا منڈی تالاب سرائے میں بچے سے مبینہ زیادتی کے ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ملزم ثاقب نے پیسوں کا لالچ دے کر 6سالہ مزمل کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق بچے کے والد کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کرکے 2گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

Related posts

ویڈیو بنا کررکھی ہے، مجھے کچھ ہوگیا تو سب سامنے آجائے گا، عمران خان

Zaib Ullah Khan

ریلوے نے کرایوں میں10فیصد اضافہ کردیا

Hassam alam

قومی اسمبلی:صدر آئین پاکستان سے کھیلنے کی کوشش نہ کریں

ibrahim ibrahim

Leave a Comment