Urdu
تازہ ترین دنیا

افغان حکومت کی خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت

کابل: افغان حکومت نے خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ خواتین کرکٹ ٹیم اسٹیڈیم میں کرکٹ کھیل سکیں گی اور عالمی مقابلوں میں حصہ لے سکیں گی۔

افغان میڈیا کے مطابق ترجمان طالبان حکومت نے ایک بیان کہا ہے کہ خواتین کے اسپورٹس کھیلنے پر کوئی پابندی نہیں۔ افغان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین میروائزاشرف نے ایک اجلاس کے دوران کہا کہ خواتین کے اسپورٹس کھیلنے پر کوئی پابندی نہیں۔ خواتین اسٹیڈیم جاکر کرکٹ کھیل سکتی ہیں۔ اور ان کی بنیادی ضروریات پورا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Related posts

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا ضلع خیبر کا دورہ

Rauf ansari

نیپال: لاپتا ہونیوالے طیارے کا ملبہ مل گیا، 14 لاشیں برآمد

ibrahim ibrahim

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج ساڑھے 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

Hassam alam

Leave a Comment