Urdu
پاکستان تازہ ترین

کراچی:ن لیگ کی جانب سے گرین لائن منصوبے کے علامتی افتتاح کی کوشش

کراچی میں نون لیگ کی جانب سے گرین لائن منصوبے کے علامتی افتتاح کی کوشش، سینئر رہنما احسن اقبال کی ناظم آباد میں پریس کانفرنس سے قبل سیکورٹی اہلکاروں اور ن لیگی کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی اور دھکم پیل ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا تھا ڈنڈے کھاکر آج ہم نے افتتاح کردیا ۔

Related posts

پاکستان کی آزادی آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دی گئی، شہباز شریف

Rauf ansari

محسن بیگ کے بیٹے نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی

Rauf ansari

شہبازشریف کا کھاد کی قلت اور کسانوں کی مشکلات پر اظہار تشویش

Rauf ansari

Leave a Comment