Urdu
انٹرٹینمنٹ

ایکشن سے بھرپور فلم ایمبولینس کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس کی تاریخ کی سب سے بڑی بینک ڈکیتی کا مشن،ایکشن سے بھرپور فلم “ایمبولینس” کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا، فلم آٹھ اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کہانی گھومتی ہے ایک بڑی بینک ڈکیتی کے گرد، ایک نوجوان اپنی بیوی کی جان بچانے کے لیے 32 ملین ڈالر لوٹنے کا منصوبہ بناتا ہے۔بینک ڈکیتی میں وہ لاس اینجلس پولیس کے ایک افسر کو گولی مار دیتے ہیں اور ایمبولینس میں مرنے والے افسر کو بطور یرغمال بنا کر بھاگ جاتے ہیں۔ ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور فلم اٹھارہ فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Related posts

کامیڈی ایکشن مووی آورفلیگ مینس ڈیتھ کاٹریلرجاری

ibrahim ibrahim

ہارر ٹی وی سیریز “اسٹرینجر تھنگز 4″کا ٹریلر جاری

ibrahim ibrahim

لیجنڈری بھارتی گلو کارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

Hassam alam

Leave a Comment