Urdu
تازہ ترین کاروبار

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 318 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا۔مارکیٹ318پوائنٹس کے اضافے سے43 ہزار522 پربند ہوئی ۔

حصص بازار میں ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 318پوائنٹس کے اضافے سے43 ہزار522 پربند ہوا۔آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 43,569 جبکہ کم ترین سطح 42,936 رہی۔

آج دن بھرمجموعی طورپر352 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا ۔184کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ جبکہ141کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی ۔

Related posts

جیلوں کی بہتری کیلئےمیرے اقدامات قیامت تک یاد رکھیں جائیں گے، فیاض چوہان

Rauf ansari

رانا ثنااللہ کی عمران خان کےعید پراحتجاج کے اعلان پر تنقید

Rauf ansari

سونے کی قیمت میں300روپے کا اضافہ

Hassaan Akif

Leave a Comment